: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش کے دارالحکومت کے علی گنج علاقے میں آج ایک لڑکی نے اپنے باپ کی لائسنسی پستول سے گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ مغربی دفتر میں
تعینات آشوتوش تیواری علی گنج تھانہ احاطے میں اپنے خاندان کے ساتھ رہتے ہیں۔اس کی بیٹی نیہا تیواری (15)نے صبح لائیسنسی پستول سے گولی مارلی جس سے اس کی موقع پرہی موت ہوگئی۔